خاکروبہ نے ملکہ حسن کا تاج سر پر سجا لیا
رباط(این این آئی) مراکش میں خاکروب(صفائی ستھرائی )کے پیشے سے وابستہ 22 سالہ دوشیزہ نے ملکہ حسن کا تاج سر پر سجالیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مراکش میں ماحولیات اور سروسز گروپ اوزون کے زیر اہتمام مقابلہ حسن منعقد کیاگیا جس میں کثیر تعداد میں خاکروب لڑکیوں نے حصہ لیا۔ 8 مارچ کو خواتین کے… Continue 23reading خاکروبہ نے ملکہ حسن کا تاج سر پر سجا لیا