حادثے کی شکار ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکاتاحال زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
نیویارک(این این آئی) جیسیکا فالٹ ہولٹ5 روز پہلے اپنی فیملی کے ہمراہ جاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں تھیں، جس میں انکے والدین بہن اور ڈرائیور سمیت پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔اس المناک حادثے کے بعد سے مداح انکے صحت یابی کی دعا کر رہے ہیں،20 سالہ ایکڑس نے… Continue 23reading حادثے کی شکار ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکاتاحال زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا