جولائی میں کتنے لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا جائے گا؟ایک ماہ کے دوران اب تک درآمد کی جانے والی پٹرول کی سب سے زیادہ مقدار
کراچی(این این آئی) حکومت نے گزشتہ دنوں پٹرول کی قلت اورمستقبل میں کھپت میں اضافے کے امکان کے باعث جولائی میں پٹرول کی ریکارڈ در آمد کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت توانائی و پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے جولائی میں سات لاکھ سات ہزار ٹن پٹرول در آمد کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading جولائی میں کتنے لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا جائے گا؟ایک ماہ کے دوران اب تک درآمد کی جانے والی پٹرول کی سب سے زیادہ مقدار