وہ معروف خاتون گلوکارہ جس سے ایران پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد بے دخل کر دیا گیا
لندن (این این آئی) برطانوی گلوکارہ جوس سٹون کا کہنا ہے کہ ایران کے حکام نے انہیں ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا تھا۔ گلوکارہ کے مطابق وہ ہیڈ سکارف کیساتھ ایران پہنچی تھیں لیکن کچھ دیر کے بعد بیدخل کیا گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جوس سٹون نے ایران پہنچنے اور ڈی پورٹ… Continue 23reading وہ معروف خاتون گلوکارہ جس سے ایران پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد بے دخل کر دیا گیا