مشکل وقت میں چھوڑنے والوں کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا
کوئٹہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کو مشکل وقت میں چھوڑنے والوں کیلئے واپسی کادروازہ بند ہے جنہوں نے پارٹی قیادت اور پارٹی سے غداری کی ہے ان پر واپسی کے دروازے بند ہیں کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کے خاطر… Continue 23reading مشکل وقت میں چھوڑنے والوں کیساتھ کیا کیا جائے گا؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا