جعفر ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگدڑ، انتہائی افسوسناک واقعہ
جیکب آ باد(آن لائن)جیکب آباد کے قریب آباد اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے جنریٹر میں آگ لگ گئی مسافرو ں میں بھگدڑ ،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس کے پاور پلانٹ کے جنریٹر میں دھماکے سے آگ لگ گئی جس نے ایک مسافر بوگی… Continue 23reading جعفر ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگدڑ، انتہائی افسوسناک واقعہ