پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن 27مارچ کو منایا جائے گا
جہانیاں(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن 27مارچ کو منایا جائے گا ورلڈ تھیٹر ڈے منانے کا مقصدڈراموں،ڈانس اور میوزک کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے خیالات ونظریات کا تبادلہ کرنا ہے اس حوالے سے مختلف ثقافتی تنظیموں اور فنی زندگی سے وابستہ افراد مختلف تقریبات کا اہتمام کریں گے… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن 27مارچ کو منایا جائے گا