دنیا میں تولیدی صلاحیت میں کمی کے باوجود آبادی میں مسلسل اضافہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘سیو دی چلڈرن‘ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 1950 کے بعد سے دنیا بھر میں مجموعی طور پر اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت (فرٹیلیٹی یا تولیدی صلاحیت) گھٹ کر آدھی رہ گئی ہے لیکن اس کے باوجود آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا… Continue 23reading دنیا میں تولیدی صلاحیت میں کمی کے باوجود آبادی میں مسلسل اضافہ