یوکرین: ماں نے جان بچانے کیلئے بچے کے ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا دوسرے ملک بھیج دیا
کیف(این این آئی) یوکرین کا 11 سالہ بچہ اکیلا سفرکرکے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ پہنچ گیا۔بچے کی ماں نے زپوریشیا شہرپرروسی فوج کے قبضے کے بعد اپنے بیٹے کی زندگی محفوظ رکھنے کے لئے اسے ایک ہزارکلومیٹردورسلواکیہ میں اپنے رشتے داروں کے پاس روانہ کردیا۔ بچے کے پاس ایک پلاسٹک بیگ، پاسپورٹ اوراس کی ماں کی جانب… Continue 23reading یوکرین: ماں نے جان بچانے کیلئے بچے کے ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا دوسرے ملک بھیج دیا