تنخواہوں میں اضافے ، مساوی حقوق نہ ملنے پر وفاقی سرکاری ملازمین کا دوبارہ احتجاج ، شاہراہ دستور پر مارچ
اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور مساوی حقوق نہ ملنے پر دوبارہ احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور منگل کو وفاقی سیکرٹریٹ کے ملازمین نے وزارت خزانہ کے سامنے نہ صرف احتجاج کیا بلکہ شاہراہ دستور پر مارچ بھی کیا اس احتجاج میں تمام وزارتوں ،محکموں اور… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافے ، مساوی حقوق نہ ملنے پر وفاقی سرکاری ملازمین کا دوبارہ احتجاج ، شاہراہ دستور پر مارچ