کورونا وباء میں کمی کے بعد ایک اور خوشخبری، انتہائی اہم محکمہ کے پنجاب بھر کے تمام دفاتر سٹاف کی مکمل حاضری کے ساتھ کھولنے کافیصلہ
لاہور(این این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام ایکسائز دفاتر 10اگست سے سٹاف کی مکمل حاضری کے ساتھ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سیکریڑی ایکسائز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کے دفاتر مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سیکرٹری ایکسائز نے ڈائریکٹرز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس… Continue 23reading کورونا وباء میں کمی کے بعد ایک اور خوشخبری، انتہائی اہم محکمہ کے پنجاب بھر کے تمام دفاتر سٹاف کی مکمل حاضری کے ساتھ کھولنے کافیصلہ