کچھ تشدد پسند لوگ وکلا ء کے بھیس میں آئے،وکیل نہیں کسی پارٹی کے رکن ہیں، صدر ہائیکورٹ بارکا حیران کن انکشاف
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمان چودھری نے کہا ہے کہ معاملہ صلح کی طرف جا رہا تھا لیکن ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے حالات بگڑ گئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کافی دنوں سے یہ مسئلہ چل رہا تھا، ڈاکٹرزنے وکلا ء پر تشدد کیا،… Continue 23reading کچھ تشدد پسند لوگ وکلا ء کے بھیس میں آئے،وکیل نہیں کسی پارٹی کے رکن ہیں، صدر ہائیکورٹ بارکا حیران کن انکشاف