تیل اور گیس کے شعبے میں 15 کھرب 35 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وزارت خزانہ پر آڈٹ کے لیے ریکارڈ کی عدم فراہمی، خطیر قرض اور اپنے عملے کو غیر مجاز بونس کی تقسیم کا الزام لگاتے ہوئے آڈٹ رپورٹ میں حکومت کے پہلے سا ل کے دوران گیس اور تیل کے شعبے میں 15 کھرب 35 ارب روپے… Continue 23reading تیل اور گیس کے شعبے میں 15 کھرب 35 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف