بیوروکریسی کی رکاوٹیں کام دکھانے لگیں، حکومت کس چیز کے حصول سے محروم رہ گئی، انتہائی چونکا دینے والا انکشاف
کراچی(این این آئی) منصوبوں کی تکمیل میں طویل تاخیر اور نظام کی خامیاں اور کمزوریاں 21.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضوں اور گرانٹ کے حصول کی راہ میں رکاوٹ بن گئیں۔وزارت اقتصادی امور کے اعدادوشمار کے مطابق21.6 ارب ڈالر کی خطیر رقم میں 17.7 ارب ڈالر کے (1.25 فیصد تا 3 فیصد شرح سود پر)نسبتاً… Continue 23reading بیوروکریسی کی رکاوٹیں کام دکھانے لگیں، حکومت کس چیز کے حصول سے محروم رہ گئی، انتہائی چونکا دینے والا انکشاف