بھوک و افلاس پورے کا پورا خاندان نگل گئی، لرزہ دینے والا واقعہ
بہاول پور(آن لائن) معاشی حالات سے تنگ آکر شہری نے بیوی بچوں سمیت اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، تحصیل حاصلپور کے علاقے چکی میں 40 سالہ ندیم نے بیوی اور بچوں کو مار کر خود کو پنکھے سے لٹکا کر مبینہ خودکشی کرلی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ہلاک ہونے والو ںمیں 5 سالہ بیٹی منیہ،… Continue 23reading بھوک و افلاس پورے کا پورا خاندان نگل گئی، لرزہ دینے والا واقعہ