کٹ اینڈ ویلڈ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سپرداری کا انکشاف ، بھاری تعداد میں گاڑیاں من پسند افراد کو دے دی گئیں
لاہور(این این آئی) صوبائی دارا الحکومت میں کٹ اینڈ ویلڈ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سپرداری کا انکشاف ہوا ہے ، ایک سو ترپن گاڑیاں ملی بھگت سے من پسند افراد کو دی گئی، انکشاف ہونے پر گاڑیاں واپس لے کر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں… Continue 23reading کٹ اینڈ ویلڈ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سپرداری کا انکشاف ، بھاری تعداد میں گاڑیاں من پسند افراد کو دے دی گئیں