اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،بھارت نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا

10  اگست‬‮  2020

اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،بھارت نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا

نئی دہلی(آن لائن)) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے بھارتی خبر رساں ادارے… Continue 23reading اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،بھارت نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا