معروف بھارتی کامیڈین وینٹی لیٹر پر منتقل
ممبئی (این این آئی)گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اسپتال منتقل ہونے والے معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹینڈ اپ کامیڈین راجو شری واستو جم میں ٹریڈ مل پر ورزش کررہے تھے کہ انہیں سینے میں درد ہوا اور وہ… Continue 23reading معروف بھارتی کامیڈین وینٹی لیٹر پر منتقل