بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو کبھی نہیں روکا، یہ پاکستان کی جانب سے بند کی جاتی ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

datetime 17  مارچ‬‮  2023

ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو کبھی نہیں روکا، یہ پاکستان کی جانب سے بند کی جاتی ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

لاہور ( این این آئی)بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر/چارج ڈی افیئرزڈاکٹر ایم سریش کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو کبھی نہیں روکابلکہ یہ پاکستان کی جانب سے بند کی جاتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب بھی ہے لیکن صلاحیت سے بہت کم ہے۔وہ لاہور چیمبر آف کامرس… Continue 23reading ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو کبھی نہیں روکا، یہ پاکستان کی جانب سے بند کی جاتی ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر بھی پاکستان چھوڑ کر چلے گئے مودی حکومت نے انہیں کیوں واپس بلوایا؟جانئے

datetime 31  اگست‬‮  2019

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر بھی پاکستان چھوڑ کر چلے گئے مودی حکومت نے انہیں کیوں واپس بلوایا؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی غیر موجودگی کے دوران قائم مقام ہائی کمشنر کے فرائض سر انجام دینے والے ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلو والیاکو بھارتی دفتر خارجہ نے نئی دہلی طلب کر لیا جس کے بعد وہ واہگہ بارڈر لاہور کے راستے نئی دہلی پہنچ گئے۔بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع کے… Continue 23reading بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر بھی پاکستان چھوڑ کر چلے گئے مودی حکومت نے انہیں کیوں واپس بلوایا؟جانئے

صحافی سرل المیڈا کے بھارتیوں سے تعلقات کا انکشاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے اسلام آباد میں خفیہ ملاقات،سٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا، پاکستان کیخلاف کیا کیا پلان بنتے رہے؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 31  مئی‬‮  2018

صحافی سرل المیڈا کے بھارتیوں سے تعلقات کا انکشاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے اسلام آباد میں خفیہ ملاقات،سٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا، پاکستان کیخلاف کیا کیا پلان بنتے رہے؟سب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد میں متنازعہ صحافی سرل المیڈا نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ سے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات سوا گھنٹہ جاری رہی۔صحافی سرل المیڈا کی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، اس ملاقات پر بہت سے سوالات اٹھ گئے ہیں… Continue 23reading صحافی سرل المیڈا کے بھارتیوں سے تعلقات کا انکشاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے اسلام آباد میں خفیہ ملاقات،سٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا، پاکستان کیخلاف کیا کیا پلان بنتے رہے؟سب کچھ سامنے آگیا

وانی کے یوم شہادت پر حواس باختہ بھارت کے حملے کے بعد پاکستان نے کیا سخت ترین جوابی قدم اٹھا لیا؟

datetime 8  جولائی  2017

وانی کے یوم شہادت پر حواس باختہ بھارت کے حملے کے بعد پاکستان نے کیا سخت ترین جوابی قدم اٹھا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی پر فائرنگ، شہریوں کی شہادتوں پر احتجاج، احتجاجی مراسلہ تھماد یاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر عباس پور سیکٹر کے مختلف علاقوں کو بھارتی ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ،… Continue 23reading وانی کے یوم شہادت پر حواس باختہ بھارت کے حملے کے بعد پاکستان نے کیا سخت ترین جوابی قدم اٹھا لیا؟

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 20  مارچ‬‮  2017

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اورخاتون کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اور سویلین آبادی پر بھارتی گولہ باری… Continue 23reading کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے ۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب… Continue 23reading بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت