بھارتی ڈان ابوسلیم نے فلم’سنجو‘کے ہدایت کار کو فلم میں ان کی غلط تصویر پیش کرنے پر قانونی نوٹس بھجوادیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی ڈان ابوسلیم نے فلم’’سنجو‘‘کے ہدایت کاروپروڈیوسرز کو فلم میں ان کی غلط تصویر پیش کرنے پر قانونی نوٹس بھجوادیا۔سنجوجیسی کامیاب فلم تخلیق کرنے والے ہدایت کاروپروڈیوسرراجمکار ہیرانی اورودھوونود چوپڑا مشکل کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اور 1993 میں ممبئی دھماکوں کے… Continue 23reading بھارتی ڈان ابوسلیم نے فلم’سنجو‘کے ہدایت کار کو فلم میں ان کی غلط تصویر پیش کرنے پر قانونی نوٹس بھجوادیا