مودی جی ٗکشمیری عوام ہمارے ساتھ نہیں،معروف بھارتی صحافی سنتوش بھارتیہ کے دھماکہ خیزانکشافات
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی صحافی سنتوش بھارتیہ نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے نام ایک کھلا خط رائزنگ کشمیر میں شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا کہ اگرچہ کشمیر کی سرزمین تو ہمارے ساتھ ہے مگر کشمیری عوام ہمارے ساتھ نہیں۔ صحافی نے مقبوضہ کشمیر کے چار روزہ دورے کے حقائق اس خط… Continue 23reading مودی جی ٗکشمیری عوام ہمارے ساتھ نہیں،معروف بھارتی صحافی سنتوش بھارتیہ کے دھماکہ خیزانکشافات