پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں بم دھماکے کے باعث تین فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ ریاست کے ضلع تینسیوکیا میں اس وقت ہوا جب بھارتی فوجیوں کے قافلے کی گاڑی الفا باغیوں کے نصب کئے گئے دھماکہ خیرمواد سے… Continue 23reading پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا