متنازع شہریت قانون ،سوارا بھاسکرنےآخر ایسا کونسا قدم اٹھا لیا کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا؟جانئے
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھارت میں جاری متنازع شہریت کے قانون کے خلاف جامعہ اسلامیہ کے طلباء کے احتجاج کا حصہ بن گئیں۔بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف پچھلے کئی دِنوں سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور اِن مظاہروں میں کئی افراد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔بھارتی… Continue 23reading متنازع شہریت قانون ،سوارا بھاسکرنےآخر ایسا کونسا قدم اٹھا لیا کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا؟جانئے