پاناما بنچ کے 2 رکن ججز دستیاب نہیں ہوں گے ٗ نیا روسٹر جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاناما بنچ کے 2 رکن ججز 11 اگست تک اسلام آباد میں دستیاب نہیں ہوں گے ٗسپریم کورٹ نے بنچ تشکیل دیتے ہوئے روسٹر جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کیلیے بنچ تشکیل دے دیئے جس کے مطابق سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے تین بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے،… Continue 23reading پاناما بنچ کے 2 رکن ججز دستیاب نہیں ہوں گے ٗ نیا روسٹر جاری