بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلیغی جماعت نہیں بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ ، بڑا حکم جاری
ممبئی(این این آئی)بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچے مارتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ بیماری پھیلانے کے لئے کسی بھی مذہب… Continue 23reading بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلیغی جماعت نہیں بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ ، بڑا حکم جاری