جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی کھلاڑی نے حیران کن کارنامہ سر انجام دے دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی کھلاڑی نے حیران کن کارنامہ سر انجام دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)36گیندوں پر سنچری، پاکستانی کھلاڑی نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز محمد جمیل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلتے ہوئے 36گیندوں پر سنچری سکور کر کے تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔