بزدارحکومت کی ’ریونیوعوامی خدمت کچہریاں‘قابل ستائش
لاہور (اسفندیار مسعود )ریاست مدینہ ایک وہ فلاحی ریاست رہی جن کے سربراہ رسول خداﷺکارویہ مخلوقِ خدا کے ساتھ بلاامتیاز تھا کبھی کسی کو تعلق داری، مذہب،نسل اورقوم کی بنیاد پر کسی پر فوقیت نہیں دی بلکہ صرف و صرف میرٹ پر شکایات کاازلہ کرتے۔اِسی طرزِ حکمرانی کو خلفاء راشدین نے اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا… Continue 23reading بزدارحکومت کی ’ریونیوعوامی خدمت کچہریاں‘قابل ستائش