جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بریگیڈئیر(ر) مصدق عباسی کووزیر اعلی پنجاب کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا

datetime 29  جولائی  2022

بریگیڈئیر(ر) مصدق عباسی کووزیر اعلی پنجاب کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)بریگیڈئیر(ر)محمد مصدق عباسی کو وزیر اعلی پنجاب کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈئیر (ر)محمد مصدق عباسی اینٹی کرپشن سے متعلقہ معاملات کے ایڈوائزر مقرر کئے گئے ہیں۔کیبنٹ ونگ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔