برطانوی ایئرلائن برٹش ائیر نے لاہور سے لندن فلائٹ آپریشن بند کردیا
لاہور (این این آئی) برطانوی ایئرلائن برٹش ائیر نے لاہور سے لندن فلائٹ آپریشن باقاعدہ بند کردیا، معاہدے کی مدت ختم ہونے پر آخری پرواز آپریٹ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز نے لاہور کے لیے اپنے شروع ہونے کے صرف 16 ماہ بعد لاہورسے لندن، ہیتھرو کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن بند کردیا… Continue 23reading برطانوی ایئرلائن برٹش ائیر نے لاہور سے لندن فلائٹ آپریشن بند کردیا