برطانیہ پلٹ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، لڑکی امان ریکارڈ یافتہ نکلی ، جیل بھی جانے کا انکشاف
لاہور( این این آئی )برطانیہ پلٹ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا،متاثرہ لڑکی امان ریکارڈ یافتہ نکلی،امان نے ایف آئی آر میں نام ، شناختی کارڈ اور موبائل نمبر تک کا غلط اندراج کرایا ۔تفصیلات کے مطابق وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے… Continue 23reading برطانیہ پلٹ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، لڑکی امان ریکارڈ یافتہ نکلی ، جیل بھی جانے کا انکشاف