شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان،برطانوی شاہی محل بھی میدان میں آگیا،ایسی چیز جاری کردی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شاہی محل کی جانب سے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو جاری ۔برطانوی شاہی محل نے ٹوئٹر پر شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو ’’شکریہ پاکستان‘‘ کے ساتھ پوسٹ کی۔ویڈیو میں برطانوی شاہی… Continue 23reading شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان،برطانوی شاہی محل بھی میدان میں آگیا،ایسی چیز جاری کردی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی