پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے ،فارمی انڈوں کی قیمت میں 1روپے اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے ،فارمی انڈوں کی قیمت میں 1روپے اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 231روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے159روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 115روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 17روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 17روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 17روپے اضافے سے 220روپے، زندہ برائلر مرغی12روپے اضافے سے 152روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید 1روپے اضافے سے 115روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 262روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 181روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 105روپے فی درجن ہو گئی۔

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سے 281روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 100روپے فی درجن ہو گئی ۔

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی؟ جانئے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی؟ جانئے

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے 74روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 17  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے 187روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو،فارمی انڈوں کی قیمت میں3روپے فی درجن کمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو،فارمی انڈوں کی قیمت میں3روپے فی درجن کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 219روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 151روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 3روپے کمی سے 110روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے 3روپے درجن مہنگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے 3روپے درجن مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت19روپے کمی سے 209روپے، زندہ برائر مرغی 13روپے کمی سے 144روپے رہی ۔سردی کی شدت بڑھتے ہی فارمی انڈوں کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے 115روپے فی درجن ہو گئی۔

Page 1 of 2
1 2