بختاور بھٹو زرداری کی منگنی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن، این این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی میں شریک ہونے والے مہمانوں کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے مہمانوں کو پہلے اپنا کورونا ٹیسٹ کروانا پڑے گا اوران ہی افراد کو تقریب میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کی منگنی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں