ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بجلی کے بلوں میں رعایت ختم کر دی جائے، نوٹیفیکیشن جاری
لاہور(این این آئی) ٹیکسٹائل ایکسپورٹ انڈسٹری کے بجلی کے بلوں میں رعایت ختم کرنے کے حوالے سے پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کا موصول ہوگیا۔ ٹیکسٹائل ملز کو اب نئے بل بارہ روپے کی بجائے بیس روپے فی یونٹ کے حساب سے بھجوائے جائیں گے۔ آپٹما نے آئندہ… Continue 23reading ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بجلی کے بلوں میں رعایت ختم کر دی جائے، نوٹیفیکیشن جاری