ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم سے استعفا مانگ لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں۔ انہوںنے کہاکہ وہ پاور پلانٹ جو تحریک انصاف کے دور… Continue 23reading ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم سے استعفا مانگ لیا گیا