بجلی کی تاریں ٹوٹ کر ماں اور بیٹے پر گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی، بروقت مدد نہ ملنے پر جاں بحق
لاہور( این این آئی)شاہ پور کانجراں میں بجلی کی تاریں ٹوٹ کر ماں اور بیٹے پر گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ۔ حادثے میں ماں اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتاہے کہ بجلی کی تار سپارک… Continue 23reading بجلی کی تاریں ٹوٹ کر ماں اور بیٹے پر گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی، بروقت مدد نہ ملنے پر جاں بحق