بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا اطلاق ستمبر 2020ء سے ہوگا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی کے صارفین اس ریلیف سے محروم رہیں گے جبکہ مجموعی طور پر بجلی کے صارفین کو 35 ارب روپے کا ریلیف ملے گا… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،قیمتوں میں کمی کا فیصلہ