ق لیگ کے بعد باپ پارٹی میں بھی پھوٹ پڑ گئی
کوئٹہ (آن لائن، این این آئی)تحریک عدم اعتماد:بلوچستان عوامی پارٹی تقسیم ہوگئی،4ارکان نے اپوزیشن جبکہ ایک رکن نے حکومت کی حمایت کااعلان کیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادکے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی جس میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ طارق مگسی کی سربراہی میں… Continue 23reading ق لیگ کے بعد باپ پارٹی میں بھی پھوٹ پڑ گئی