بالی ووڈ کے اداکار ایک ایک کر کے کینسر کا شکار ہونے لگے
ممبئی(شوبز ڈیسک) 2018 بولی وڈ اداکاروں کی صحت کے حوالے سے کوئی اچھا سال ثابت نہیں ہوا تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔رواں برس کے آغاز میں ہی یہ خبر سامنے آئی کہ بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان ‘نیورو اینڈو کرائن ٹیومر’ نامی کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ بعد ازاں انہوں نے… Continue 23reading بالی ووڈ کے اداکار ایک ایک کر کے کینسر کا شکار ہونے لگے