قازقستان کے غار سے 48 ہزار سال قبل رہنے والے انسان کی باقیات دریافت
بیدی بیک (این این آئی)قازقستان کے ایک غار سے تقریباً 48 ہزار سال قبل رہنے والے انسان کی باقیات ملی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سائنسدانوں کو ترکستان کے علاقے بیدی بیک ضلع میں بورالدائی پہاڑ پر واقع توتیبولک غار میں 48ہزار سال پہلے رہنے والے ایک شخص کے آثار ملے ہیں۔اطلاعات کے… Continue 23reading قازقستان کے غار سے 48 ہزار سال قبل رہنے والے انسان کی باقیات دریافت