ایک اور ٹرین الٹ گئی
حیدرآباد(این این آئی) کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت معطل ہوگئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر کر زمین… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی