’’سیدھی کھڑی نہیں ہو سکتی‘‘نجی ہسپتال میں ایکسرے ٹیکنیشن نے مکہ مار کر بچی مار دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور کے نجی ہسپتال میں اندوہناک واقعہ، ٹیکنیشن نے مکہ مار کر 9سالہ بچی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے نجی ہسپتال میں ایکسرے ٹیکنیشن کے تشدد سے 9سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ نجی ہسپتال میں ایکسرے کیلئے آنے والی بچی بیماری کے باعث سیدھی کھڑی نہیں ہو سکتی جسے… Continue 23reading ’’سیدھی کھڑی نہیں ہو سکتی‘‘نجی ہسپتال میں ایکسرے ٹیکنیشن نے مکہ مار کر بچی مار دی