ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنماؤں کو کتنے عرصے کیلئے نظر بند کر دیا گیا؟ وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کو ایک ماہ کے لئے نظر بند کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ایم کیوایم لندن کے گرفتار رہنماؤں پروفیسر… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنماؤں کو کتنے عرصے کیلئے نظر بند کر دیا گیا؟ وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے