عوام پر مزید بوجھ لادنے کا فیصلہ، ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، سوئی گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع
اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت 0.34 ڈالرفی… Continue 23reading عوام پر مزید بوجھ لادنے کا فیصلہ، ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، سوئی گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع