ارب پتی امریکی ایلون مسک بولی وڈ فلم کے مداح نکلے
نیویارک (این این آئی)خلائی میدان ہو یا گاڑیوں کی صنعت میں انقلاب ہو یا ٹریفک جام کا مسئلہ حل کرنے کا عزم، ایلون مسک کا نام کسی کے لیے انجان نہیں مگر وہ ایک بولی وڈ فلم کے مداح ہوسکتے ہیں، یہ کس نے سوچا ہوگا؟کم از کم ان کی ایک ٹوئیٹ سے تو کچھ… Continue 23reading ارب پتی امریکی ایلون مسک بولی وڈ فلم کے مداح نکلے