ایف بی آ ر کا شادی بیاہ سمیت 5 مختلف شعبہ جات پر عائد پانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس مکمل ختم کرنے کا فیصلہ، فائلرز کو بڑی چھوٹ دیدی گئی
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات پر عائد پانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس مکمل ختم کردیا جبکہ بچوں کی فیس ادا کرنے والے فائلر والدین سمیت 5 مختلف شعبہ جات کو ودہولڈنگ ٹیکس پر مکمل چھوٹ دیدی گئی۔ایف بی آر کے فیصلے کے بعد شادی بیاہ سمیت… Continue 23reading ایف بی آ ر کا شادی بیاہ سمیت 5 مختلف شعبہ جات پر عائد پانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس مکمل ختم کرنے کا فیصلہ، فائلرز کو بڑی چھوٹ دیدی گئی