کرونا وائرس کے خلاف اقدامات پاکستان کو 50کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی رقم… Continue 23reading کرونا وائرس کے خلاف اقدامات پاکستان کو 50کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا گیا