پاکستان نے ایرانی ڈرون گرانے کی تصدیق کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایرانی ڈرون طیارہ گرانے کی تصدیق کردی ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ پنجگورکے علاقےمیں ایرانی ڈورن طیارہ بغیرشناخت کے پاکستانی حدودمیںپروازکررہاتھا جس کی وجہ سے مارگرایاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ ایرانی ڈورون کوہمارے سیکورٹی اداروں نے مارگرایااوراس کے بارے میں ایران کوبھی باضابطہ طورپربتادیاہے . واضح رہے… Continue 23reading پاکستان نے ایرانی ڈرون گرانے کی تصدیق کردی