ایرانی سپیشل کمانڈوز کا بھرم ٹوٹ گیا ۔۔ بھری پُری تقریب میں پریڈ کے دوران ایسا واقعہ کہ شرم سے سر جھک گئے
تہران(این این آئی)ایران میں فوجی پریڈ کے دوران پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے لیے انتہائی مضحکہ خیز منظر میں تبدیل ہو گیا۔ واقعے میں ایرانی اسپیشل فورسز کے دو اہل کار پریڈ کے دوران ایک گل دان نما چیز کو توڑنے میں ناکام رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپیشل فورسز کا… Continue 23reading ایرانی سپیشل کمانڈوز کا بھرم ٹوٹ گیا ۔۔ بھری پُری تقریب میں پریڈ کے دوران ایسا واقعہ کہ شرم سے سر جھک گئے