ایران اور شام کے درمیان بجلی کی فراہمی کا معاہدہ
تہران(آن لائن) ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں،ایرانی وزیر برائے توانائی رضا اردکانیان اور ان کے شامی ہم منصب محمد زہیر خربوطلی نے معاہدے پر دستخط کیے۔ایرانی وزیر توانائی رضا اردکانیان نے معاہدے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں کہا کہ یہ معاہدہ… Continue 23reading ایران اور شام کے درمیان بجلی کی فراہمی کا معاہدہ